پی ایس ایل 2023، پشاور زلمی نے لاہور قلندر کو شکست دے دیا.

پی ایس ایل 2023، پشاور زلمی نے لاہور قلندر کو شکست دے دیا.
PSl 2023, Pakistan super league, today match update
پاکستان سپر لیگ 2023 سیزن 8 ، میں اج پشاور زلمی کا مقابلہ لاہور قلندر سے ٹاکرا ہوا ، پشاور زلمی نے پہلے بینٹگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوور میں‌207 اسکور کیے. لاہور قلندر نے 208 کے تعاقب میں‌پوری ٹیم 172 رنز بنا کر اوٹ ہو گے ، لاہور قلندر کے فخر زمان 11 اور شاویز عرفان کوئی رن بنائے بغیر پویلین لوٹ گیے. اور عبداللہ شفیق 7 رنز جبکہ سیم بلنگز کوئی رن بنائے اوٹ ہو گیا.
پی ایس ایل 2023 میں‌پشاور زلمی کے شاندار باولنگ نے فتح سے ہمکنار کرا دیا،.
لاہور قلندر کے حسین طلعت نے 63 اور شاہین شاہ افریدی نے 53 رنز بنا کر نمایاں رہے ، سکندر رضا نے 12 . وہاب ریاض نے 3، ارشد اقبال بھی 3 رنز بنا پائے ،
پشاور زلمی نے پہلے ٹاس جیت کر بینٹگ کو فیصلہ کیا اور لاہور قلندر کو جیت کے لیے 208 کا ٹارگت دے دیا.پی ایس ایل 2023 کے اس میچ میں پوری ٹیم 19.3 اوور میں اوٹ ہو گئے اور 207 رنز بنا دیے.
پاکستان سپر لیگ 2023 کے اس میچ میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم 50 رنز بنا کر اوٹ ہو گے. صایم ایوب نے شاندار کھیل کا مظاہر کرتے ہوے16 باولز پر 36 اسکور کی. روومین 9 اور حسیب اللہ نے 12 بنا کر پویلین لوٹے. وہاب ریاض کوئی رن بنائے اوٹ ہو گے.عامر جمال نے 5 رن بنا دیا،
شاہین شاہ افریدی نے 4 وکٹین اڑا دیے، حارث رووف اور راشد خان نے 2 وکٹین لینے میں‌کامیاب ہو گیے.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں