پی ایس ایل 8، کے ٹاپ باؤلرز کا اعزاز کس ٹیم کے پاس ہے۔

پاکستان سپر لیگ 2023، سیزن 8 ، کے ٹاپ باؤلرز کا اعزاز کس ٹیم کے پاس ہے۔
PSL 2023, pakistan super league , today match
پاکستان سپر لیگ کے سیزن 8 میں اب کے ٹاپ باؤلرز کا اعزاز کس فرنچائز کے پاس ہے۔ یہ ایک دلچسپ اور حیرت انگیز بات ہو گی ۔ کیونکہ پی ایس ایل 8 کے ٹاپ باؤلرز اور بیٹر کو اعزاز ملتان سلطان کے پاس ہیں ۔ ملتان سلطان کے باؤلر احسان اللہ نے لاہور قلندر کے کپتان شاہین شاہ آفریدی ، حارث رؤف ، اسلام آباد کے حسن علی ، شاداب کویٹہ گلیڈی ایٹر کے محمد حسنین سب سے بازی لے گئے ہیں ۔
پی ایس ایل 8 سیزن کے اس ایونٹ میں ملتان سلطان کے احسان اللہ نے کل 6 میچوں میں 14 وکٹیں حاصل کر کے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔
اسی طرح بیٹر میں ملتان سلطان کے کپتان محمد رضوان پہلا ہے انہوں نے 6 میچز میں 358 رنز بنا کر پاکستان سپر لیگ کے پہلے نمبر بیسمنٹ بن گئے ہیں پاکستان سپر لیگ کے اس ایونٹ میں 7 کیچز پکڑ کر فیلڈنگ میں بھی بہترین پرفارمینس رہا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں