PSL 2024 ، پی ایس ایل 2024، 2023، لاہور قلندر نے پشاور زلمی کو شکست دے کر فائنل تک رسائی حاصل کر لیا.

PSL 2024 ، پی ایس ایل 2024، 2023، لاہور قلندر نے پشاور زلمی کو شکست دے کر فائنل تک رسائی حاصل کر لیا.
PSL 2023, Pakistan super league, today match
5 سی این نیوز ویب.
PSL 2024 ، پاکستان سپر لیگ 2024، 2023، کے یہ اہم میچ میں‌پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور لاہور قلند ر کے خلاف مقررہ 20 اوور میں‌7 وکٹوں کے نقصان پر 171 رنز بنا دیا . لاہور قلندر نے پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سے شکست دے دیا.پشاور زلمی کے محمد حارث 85 اور بابر اعظم 42 اسکور بنا کرآوٹ ہو گئے. ایوب صایم 9 رنز، بھانو راجا نے 25، عامر جمال 1 رن بنا کر اوٹ ہو گئے.
PSL 2024 ، پی ایس ایل 2023 میں‌پشاور زلمی کے 171 کے تعاقب میں‌لاہور قلندر نے پشاور زلمی کا ہدف 19 ویں اووز میں‌6 وکٹوں کے نقصان پر حارل کر لیا ، اور پی ایس ایل 2023 کے فائنل میں‌کوالیفائی کر لیا،
لاہور قلندر کے مرزا طاہر بیگ نے 54 رنز، فخر زمان 6 رن، حسن حفیظ 15، عبداللہ شفیق 10 رن، سیم بلینگز 28 رن،سکندر رضا 23 رن بنا کر اوٹ ہو گئے. لاہور قلندر کے کپتان شاہین شاہ افریدی نے چار گیندوں پر 12 اسکور کر کے اوٹ ہو گئے.
PSL 2024 ، پی ایس ایل 2023، کے فائنل لاہور قلندر کا مقابلہ ملتان سے ہو گا، جو لاہور قدافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا. PSL 2024

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں