پی ایس ایل 2023 ، کے افتتاحی تقریب، ملتان میں سجے گا کھیل کا میدان.

پاکستان سپر لیگ 2023 سیزن 8 ،ملتان میں سجے کا پی ایس ایل 2023 کا میدان ، انتظار کی گھڑیاں ختم ،
PSL 2023, opening ceremony، pakistan super league
پاکستان سپر لیگ 2023 کی افتتاحی تقریب آج ملتان میں ہوگا۔ اوپنگ سرمونی کے بعد پی ایس ایل 2023 کے پہلے میچ ملتان سلطان کا لاہور قلندر سے ہوگا۔
دفاعی چیمپیئن لاہور قلندر اپنے فتح برقرار رکھنے کیلئے پر عزم ہیں ۔ ملتان سلطان نے بھی جیت کیلئے پرجوش دکھائی دیتی ہے ۔
شائقین کرکٹ کو آج بہت ہی دلچسپ میچ دیکھنے کو ملے گا۔ اور ساتھ ہی موسیقی کا تڑکا بھی لگے گا۔ آتش بازی کے شاندار کیلئے بھر تیاریاں عروج پر ہے ۔
ملتان سلطان اور لاہور قلندر دونوں ٹیموں نے بھر پور ٹریننگ کئے گئے ۔ اور دونوں پر عزم دکھائی دے رہے ہیں ۔
پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطان کا مقابلہ لاہور قلندر سے 13 مرتبہ ہو چکا ہے۔ اب تک 7 مرتبہ ملتان سلطان نے فتح حاصل کر لیا تھا۔ اور 6 مرتبہ لاہور قلندر نے جیت لیا تھا۔
شائقین کرکٹ کو بھرپور لطف اندوز ہونے کا موقع ملے گا۔ کھیل کے دوران سیکیورٹی کے سخت انتظامات کر لیے گیے ہیں‌. یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جاے گا.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں