پاکستان کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ بروز بدھ کو ترکیہ جائیں گے ۔
پاکستان کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ بروز بدھ کو ترکیہ جائیں گے ۔
Prime Minister and Foreign Minister of Pakistan will visit Turkey on Wednesday
وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بدھ کو ترکیہ کا دورہ کریں گے ۔ اور ترکیہ میں قیامت خیز زلزلہ کی تباہی کے بعد ترک عوام سے اظہار ہمدردی کریں گے ۔ وزیر اعظم اور وزیر خارجہ ترکیہ کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں کی دورہ بھی کریں گے ۔ مشکل کی اس گھڑی میں پاکستان ترکیہ کے عوام کے ساتھ اظہار ہمدردی بھی کریں گے ۔
Load/Hide Comments