مسلم لیگ ن شاہد حاقان عباسی استعفی کا تردید ۔ محمد زیبر ترجمان نواز شریف کا تصدیق

مسلم لیگ ن شاہد حاقان عباسی استعفی کا تردید ۔ محمد زیبر ترجمان نواز شریف کا تصدیق
PML-N denies Shahid Haqan Abbasi’s resignation. Confirmation of Nawaz Sharif’s Spokesman Mohammad Zaibar

مسلم لیگ ن کے رہنما سینئر نائب صدر شاہد حاقان عباسی نے مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر سے استعفی دینے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ میں مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر پر فائز ہوں۔
سوشل میڈیا اور دیگر میڈیا پر شاہد حاقان عباسی کی استعفی کی خبریں چلی رہی تھی تو انہوں نے اس خبر کی تردید کر دیا
لیکن ترجمان نوازشریف محمد زییر نے میڈ یا سے بات کرتے ہوے شاید حاقان عباسی کی مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر سے استفی کی تصدیق کر گئی ہے ،

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں