ہنزہ کی ترقی میں خواتین کی کردار .

ہنزہ کی ترقی میں خواتین کی کردار .
Pakistan News, The role of women in the development of Hunza
کوئی اگر ہنزہ کی ترقی کا راز جاننا چاہتے ہیں تو وہ اس تصویر پر ضرور غور کریں.اوس معاشرے کی ترقی میں ان ماوں اور بہنوں کا ہمیشہ کلیدی کردار رہی ہیں ۔
آج نہ صرف ملکی سطح پر بلکہ غیر ملکی سطح پر ہنزہ کے خواتین تعلیم اور روزگار کے سلسلے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ پیش کررہی ہیں .
یہی وجہ ہے کہ آج دنیا میں ہنزہ کی رسم و رواج اور ان کے مشترکہ اقدار کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں