کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ N25 پر اوتھل دبئی مسجد کے قریب حادثہ۔

کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ N25 پر اوتھل دبئی مسجد کے قریب حادثہ۔
Pakistan News, Quetta Karachi Accident on National Highway N25 near Othal Dubai Masjid
تفصیلات کے مطابق ایمرجینسی میڈیکل آفیسر ضلع لسبیلہ ڈاکٹر عدیل احمد خان نے حادثے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ایک تیز رفتار ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار حنیف شاہ ولد محمد عمر شاہ سکنہ پیر گوٹھ شدید زخمی۔زخمی کو میڈیکل ایمرجینسی رسپانس سینٹر1122 وندر پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹر عدیل احمد خان اور ایم ای آر سی ٹیم کے دیگر ارکان نے مریض کو بروقت ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور بنیادی سہولت فراہم کرنے کے بعد مریض کو مزید علاج کے لیے ٹراما سینٹر کراچی شفٹ کیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں