حکومت اب 170 ارب روپے کا ٹیکس لگانے کی تیاریاں مکمل ۔
حکومت اب 170 ارب روپے کا ٹیکس لگانے کی تیاریاں مکمل ۔
Government has now completed preparations to tax 170 billion rupees.
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات آخری مرحلے میں داخل ہوا ہے۔ کسی چیز پر اب کوئی ابہام نہیں ہے ہز چیز پر اتفاق ہو چکا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ حکومت 170 ارب ئکی ٹیکس لگائیں گے ۔ اور پوری کوشش کر رہے ہیں کہ یہ ٹیکس عام عوام پر زیادہ بوجھ نہ ائے۔
یہ آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان جو معاہدہ ہو گا۔ وہ پورا کریں گے ۔
Load/Hide Comments