گلگت تاریخ میں پہلی بار خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے چارج سنبھال لیا۔

گلگت تاریخ میں پہلی بار خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے چارج سنبھال لیا۔
Pakistan News, First woman assistant commissioner in GB
رپورٹ : 5CN نیوز
تفصیلات کے مطابق گلگت ضلع نگر اسسٹنٹ کمشنر
تاریخ میں پہلی بار خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے چارج سنبھال لیا۔
چارج سنبھالنے والی اسسٹنٹ کمشنر نیلم علی صوبہ بلوچستان کے دور افتادہ علاقہ مکران سے تعلق رکھتی ہیں.
مقامی لوگوں کے مطابق ضلع نگر میں خاتون اسسٹنٹ کمشنر کا چارج سنبھالنا مقامی خواتین کو حوصلہ ہمت ملنے کے ساتھ ساتھ یہاں کے خواتین کے مساٸل بالخصوص صحت و تعلیم کے میدان میں ضرور کمی آئے گی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں