ٹیبل پوائنٹس ورلڈ کپ 2023, نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ ۔

ٹیبل پوائنٹس ورلڈ کپ 2023, نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ ۔
5سی این نیوز اسپورٹس
ورلڈ کپ ، کے 41 ویں میچ میں سری لنکا کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہو رہا ہے ۔ نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت دے دیا ۔ آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے میزبانی بھارت کر رہے ہیں اور یہ میچ بھارت کے شہر بنگلور کے ایم چنا سوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔
ورلڈ کپ 2023 میں نیوزی لینڈ اور سری لنکا دونوں نے اب تک 8,8 میچز کھیلے ہیں اور نیوزی لینڈ نے 4 میچز جیتے ہیں اور سری لنکا 2 میچز جیتے ہیں ۔
ٹیبل پوائنس ورلڈ کپ 2023, نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ ۔
آئی سی سی ورلڈ کپ 2023, ٹیبل پوائنٹس میں جنوبی افریقہ ، انڈیا اور آسٹریلیا سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں ۔ سیمی فائنل کھیلنے کے لیے چوتھی ٹیم کے انتخاب ہونا باقی ہے ۔
Livescore, today match schedule, table points

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں