آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023، میں شامل ٹیم اور کھیلاڑیوں کے نام

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023، میں شامل ٹیموں کے نام
livescore today, icc world cup 2023
5 سی این نیوز ویب.
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023، 5 اکتوبر 2023 سے انڈیا میں شروع ہو ر ہے ہیں، جس کے لیے انڈیا نے گزشتہ روز سیکورٹی پلان بھی ترتیب دے دیا گیا ہے،
1- افغانستان کرکٹ ٹیم کے کھیلاڑیوں ک نام،
حشمت اللہ شاہدی ، رحمان اللہ گرباز، ابراہیم زدران، ریاض حسن، رحمت شاہ، نجیب اللہ زدران، محمد نبی، اکرام علی خیل، عظمت اللہ عمرزئی، راشد خان، مجیب الرحمان، نور احمد، فضل الحق فاروقی، عبدالرحمن، نوین الحق ٹیم میں شامل ہیں،
2- پاکستان کرکٹ ٹیم .
بابراعظم بحیث کپتان رول ادا کریں گے ، اور نائب کا فرایض شاداب خان کریں گے. عبداللہ شفیق، فخرزمان، حارث روف، حسن علی،افتخار احمد، امام الحق، محمد نواز، محًمد رضوان بطور وکٹ کیپر، محمد وسیم جونئیر، سلمان علی اغا، سعود شکیل ، شاہین شاہ افریدی اور اسامہ میر اسکواڈ میں شامل ہیں. ،، پپاکستان کے چیف سلیکٹر نے ورلڈ کپ اسکواڈ کا علان کرتے ہوئے کہا
3. نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم.
کین ولیمسن کپتان، ٹرینٹ بولٹ، مارک چیپ مین، ڈیون کونوے، لوکی فرگوسن، میٹ ہنری، ٹام لیتھم ، ڈیرل مچل، جمی نیشم، گلین فلپس، راچن رویندرا، مچل سینٹنر، ایش سودھی، ٹم ساؤتھی، ول ینگ ٹیم میں شامل ہونگے.
4- نیدرلینڈ کرکٹ ٹیم.
سکاٹ ایڈورڈز کپتان ، میکس او ڈاؤڈ، باس ڈی لیڈے، وکرم سنگھ، تیجا ندامانورو، پال وین میکرین، کولن ایکرمین، رولوف وین ڈیر مروے، لوگن وین بیک، آرین دت، ریان کلین، ویسلے بیریسی، ثاقب ذوالفقار، شاریز احمد، سائبرینڈ اینجلبرچٹ ٹیم میں شامل ہونگے.
5. جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم.
ٹیمبا باووما کپتان ، جیرالڈ کوٹزی، کوئنٹن ڈی کوک، ریزا ہینڈرکس، مارکو جانسن، ہینرک کلاسن، کیشو مہاراج، ایڈن مارکرم، ڈیوڈ ملر، لونگی نگیڈی، اینڈائل پھہلوکوایو، کاگیسو ربادا، تبریز شمسی، رسی وانزا، ولیم زاسن شامل ہیں
6. آسٹریلیا کرکٹ ٹیم.
پیٹ کمنز، شان ایبٹ، ایشٹن آگر، ایلکس کیری، کیمرون گرین، جوش ہیزل ووڈ، ٹریوس ہیڈ، جوش انگلیس، مچل مارش، گلین میکسویل، اسٹیون اسمتھ، مچل اسٹارک، مارکس اسٹوئنس، ڈیوڈ وارنر، ایڈم زمپا ٹیم میں شامل ہیں
7. انگلینڈ کرکٹ ٹیم.
جوس بٹلر کپتان ، معین علی، گس اٹکنسن، جونی بیئرسٹو، سیم کرن، لیام لیونگ اسٹون، ڈیوڈ مالان، عادل رشید، جو روٹ، جیسن رائے، بین اسٹوکس، ریس ٹوپلی، ڈیوڈ ولی، مارک ووڈ، کرس ووکس شامل ہیں
8. انڈین کرکٹ ٹیم.
روہت شرما کپتان، شبمن گل، ویرات کوہلی، شریاس ایر، کے ایل راہول، ایشان کشن، سوریہ کمار یادو، ہاردک پانڈیا، رویندرا جدیجا، اکسر پٹیل، شاردول ٹھاکر، جسپریت بمراہ، کلدیپ یادیو، محمد شامی، محمد سراج ٹیم میں شامل ہیں
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ 2023، کل 10 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں لیکن بنگلہ دیش اور سری لنکا کا آئی سی سی کی جانب سے کوئی اپڈیٹ نہیں کیا گیا.
livescore today, icc world cup 2023, cricket news, match schedule

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں