ورلڈ کپ 2023 انڈیا کا ساؤتھ افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ ۔

ورلڈ کپ 2023 انڈیا کا ساؤتھ افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ ۔
5 سی این نیوز اسپورٹس ۔
ورلڈ کپ 2023, کے 37 ویں میچ میں بھارت کا ساؤتھ افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور دونوں ٹیمیں سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر چکے ہیں ۔
ورلڈ کپ 2023 کے اس میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اب تک دو اوور بغیر کسی وکٹ نقصان کے22 رنز بنا دیئے ہیں ۔
ساؤتھ افریقہ کے کپتان نے ایک اوور میں تین وائٹ بال کرا کر انڈیا کو بہتر اننگز کا آغاز کرا دیا
آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے ایونٹ میں بھارت اور ساؤتھ افریقہ سیمی فائنل کے مرحلے کیلئے کوالیفائی کر چکے ہیں
LiveScore, table point, icc world cup schedule, prediction

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں