ورلڈ کپ 2023, ٹیبل پوائنٹس ، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے میں تیز ترین وکٹوں کی سنچری مکمل

ورلڈ کپ 2023, ٹیبل پوائنٹس ، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے میں تیز ترین وکٹوں کی سنچری مکمل
5سی این نیوز اسپورٹس
ورلڈ کپ 2023, ٹیبل پوائنٹس ، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے فارمیٹ میں تیز ترین 100 وکٹیں حاصل کر لیا۔ شاہین شاہ آفریدی نے 51 میچوں 100 وکٹیں حاصلِ کرنے والے پہلا پاکستانی باؤلر بن گئے شاہین شاہ آفریدی نے یہ اعزاز ورلڈ کپ 2023 میں بنگلہ دیش کے خلاف کھیلتے ہوئے حاصل کر لیا۔ شاہین شاہ آفریدی نے بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ہی اوور میں اوپنر تنویر حسن کو صفر پر آؤٹ کر دیا۔
LiveScore, table point, icc world cup schedule, 2023

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں