ورلڈ کپ 2023, بھارت کا ساؤتھ افریقہ سے مد مقابل ہونگے

ورلڈ کپ 2023, بھارت کا ساؤتھ افریقہ سے مد مقابل ہونگے ۔
5سی این اسپورٹس
ورلڈ کپ 2023, کے 36 ویں میچ میں بھارت کا مقابلہ ساؤتھ افریقہ سے ہوگا۔ یہ میچ بھارت کے شہر کولکتہ کے ایڈن کرکٹ اسٹڈیم میں کھیلا جائے گا ۔
آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں بھارت اب تک سات میچ کھیل کر سات میں فاتح حاصل کر لیا گیا یے۔ اور ساؤتھ افریقہ 7 میچوں میں سے 6 میں جیت حاصل کر دونوں ٹیمیں سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا گیا ہے۔
LiveScore, table point, icc world cup schedule 2023

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں