ورلڈ کپ 2023، ٹیبل پوائنٹ، آسٹریلیا کے ہاتھوں قومی ٹیم کو 63 رنز سے شکست

ورلڈ کپ 2023، ٹیبل پوائنٹ، آسٹریلیا کے ہاتھوں قومی ٹیم کو 63 رنز سے شکست
5 سی این نیوز
ورلڈ کپ 2023، ٹیبل پوائنٹ ،کے 18 میچ میں‌آسٹریلیا نے پاکستان کو 63 رنز سے شکست دے دیا آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا یہ میچ بنگلور کے چناسومی کرکٹ اسٹیڈیم میں‌کھیلا گیا ،
پاکستان کے قومی ٹیم نے پہلے ٹاس جیت کر پہلے فلڈنگ کا فیصلہ کیا اور آسٹریلیا کو بیٹنگ کی دعوت دے دی ، جس پر آسٹریلیا ٹیم نے مقررہ 50 اوور میں‌368 رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا ،
ورلڈ کپ 2023 ، ٹیبل پوائنٹ پاکستان ٹیم نے 368 کے تعاقب میں‌ 46 اوور میں‌305 رنز بنا کر تمام کھیلاڑی اوٹ ہو گئے . قومی ٹیم کے امام الحق نے 70، محمد رضوان 46، اسد شفق 64، سعود شکیل 30 ، افتخار احمد 26، قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے 18، محمد نواز 14، شاہین شاہ افریدی نے 10 اسکور کئے .
ٹیبل پوائنٹ، ٹیم اسٹریلیا کے جانب سے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا ، اسٹریلیا کی اوپنگ شاندار رہا، اور پہلا وکٹ 259 پر گرا جبکہایک شاندار پارٹنرشپ بھی کیا. اسٹریلیا کے پیلر تاہم مارش نے 109 بالوں پر 9 چھکوں اور 10 چوکوں کی مدد سے 121 رنز بنا دیئے.اور ڈیوڈ وارنر نے 124 کی شاندار اننگ کھیلی.
livescore, crikcet news today, icc world cup 2023

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں