WhatsApp Image 2023 02 05 at 10.26.06 AM 283

یوم یکجہتی کشمیر آج منایا جا رہا ہے
Kashmir Solidarity Day
اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت ہاشمی عوام کے ان کے ناقابل تنسیخ حق خوداریت کی منصفانہ جدوجہد کے لیے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اظہار کیا جا سکے۔
یہ دن بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں کشمیریوں کے خلاف بھارتی قابض افواج کی جانب سے کیے جانے والے بدترین ظلم کو بے نقاب کرنے کے لیے بھی منایا جائے گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

یوم یکجہتی کشمیر آج منایا جا رہا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں