نوکری 2023، وزارت ماحولیات اور موسمیاتی تبدیلی میں نوکریاں

نوکری 2023، وزارت ماحولیات اور موسمیاتی تبدیلی میں نوکریاں
5 سی این جاپ اپڈیٹ
پاکستان انوائرمینٹل پروٹیکشن ، وزارت برائے موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی رابطہ پاکستانی شہریوں سے پی ایس ڈی پی پروجیکٹ و پاکستان بائیو سیفٹی کلیئرنگ ہاؤس برائے جی ایم اوز ریگولیشن میں درج ذیل آسامیوں کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں.
یہ تمام اسامیاں کنٹریک بیس پر ایک سال کے لیے لیا جائے گا، جو پروجیکٹ مکمل ہونے تک کنٹریکٹ رینوول ہونگے.

درجہ ذیل اسامیوں‌کے لئے درخواست دیئے جا سکتے ہیں

1- نیشنل پروجیکٹ مینیجر
2-ڈپٹی ڈائریکٹر بی سی ایچ
3- ڈپٹی ڈائریکٹر BCH (ایڈمن اینڈ فنانس)
4-اسسٹنٹ ڈائریکٹر
5-اسسٹنٹ ڈائریکٹر BCH
6-لاء آفیسر
7-ریسرچ اسسٹنٹ
8-فیلڈ کوآرڈینیٹر
9- افسر ایڈمن
10-انسپکٹر/فیلڈ آفیسر
11-فیلڈ کوآرڈینیٹر
12-اکاؤنٹنٹ
13-سٹینو ٹائپسٹ
14- فیلڈ اسسٹنٹ
15-ڈیٹا انٹری آپریٹرز
16-الیکٹریشن
17-ڈسپیچ رائڈر
18ڈرائیور
19-چپڑاسی
20گیٹ کیپر/چوکیدار
21-باغبان (مالی)

شرائط و ضوابط:
1. تمام اسامیاں اسلام آباد میں ہیں اور اوپن میرٹ پر کنٹریکٹ کی بنیاد پر ہیں۔
2. دلچسپی رکھنے والے امیدوار نیشنل جاب پورٹل (NJP) کے ذریعے ویب سائٹ پر اشتہار کی اشاعت کی تاریخ سے 15 دنوں کے اندر آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔
3. اشتہار ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے اور پوسٹوں کے لیے پوسٹوں‌ کی تفصیلات بھی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہیں۔
job alert today, Ministry of Climate Change & Environmental job

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں