نوکری 2023، زرعی ترقیاتی بینک میں نوکری کرنے کا بہترین موقع

نوکری 2023، زرعی ترقیاتی بینک میں نوکری کرنے کا بہترین موقع
5 سی این جاپ اپڈیٹ
، ZTBL زرعی ترقیاتی بینک لمٹیڈ میں‌نوکری کا مواقع.
ZTBL میں ملک بھر میں 500 سے زائد برانچوں کے وسیع نیٹ ورک کے ساتھ ایک مشہور خصوصی مالیاتی ادارہ میں نوکری کرنے کا بہترین مواقع ہیں. جو درج ذیل بنیادی اہلیت کے معیار پر افسر گریڈ III میں تجربہ رکھنے والے درخواست دے سکتے ہیں۔
اہلیت کا معیار درجہ ذیل ہیں
کم از کم تعلیمی قابلیت گریجویٹ ڈگری (16 سال کی تعلیم) ہونا لازمی ہیں۔ ایگریکلچر گریجویٹس کو ترجیح دی جائے گی۔
دوہری شہریت رکھنے والے درخواست دینے کے اہل نہیں ہیں۔
مجرمانہ ریکارڈ کے حامل درخواست دہندگان یا کسی بھی ادارے میں نوکری ختم کیے گئے ہیں‌ وہ درخواست دہندگان درخواست دینے کے اہل نہیں ہیں۔
ٹیسٹ/انٹرویو کے لیے کوئی TA/DA نہیں‌دیا جائے گا

اپلائی کرنے کا طریقہ

ZTBL میں‌نوکری میں دلچسپی رکھنے والے امیدوار ویب سائٹ کے ذریعے آن لائن درخواست جمع کر سکتے ہیں
آن لائن درخواست جمع کرانے کے بعد، درخواست دہندگان کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اپنے درخواست کو OTS ویب سائٹ پر چیک کریں (رول نمبر سلپ/اسکریننگ ٹیسٹ شیڈول کے لیے طریقہ کار کی معلومات سے اگاہ رہیں

نتیجہ/انٹرویو کا شیڈول وغیرہ) مذکورہ پوسٹ پر بھرتی سے متعلق اگاہ کیا جائے گا
دلچسپی رکھنے والے امیدوار 20 دسمبر 2023 تک آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔
job alert today, ZTBL job
ہم بہترین ٹیلنٹ کو متوجہ کرنے کے لیے پر کشش پیکج دئیے جاتے ہیں
خواتین کو درخواست دینے کی اہل ہونگے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں