سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کو بغیر کسی رکاوٹ کے چلانے کے لیے نیٹ ورک اسسٹنٹ خٰ ضرورت ہیں

سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کو بغیر کسی رکاوٹ کے چلانے کے لیے نیٹ ورک اسسٹنٹ خٰ ضرورت ہیں
جاب پڈیٹ، 5 سی این
سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کو بغیر کسی رکاوٹ کے چلانے کے لیے نیٹ ورک اسسٹنٹ خٰ ضرورت ہیں اس کی اہم معلومات ملاحظہ فرمائیں.
اہم ذمہ داریاں اور تفصلات
– سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کی نیٹ ورک کے مسائل کو فوری سمجھیں اور اس کو حل کریں‌
-سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کے تمام برانچوں کی راؤٹرز اور سوئچز کو کنفیگر کریں۔
– سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کی نیٹ ورک وائرنگ کو انسٹال اور برقرار رکھیں
– سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ ونڈوز انسٹالیشن اور ٹربل شوٹنگ کے ماہر ہو
-سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کے ہارڈ ویئر کی تشخیص اور مرمت کو ہینڈل کریں۔

تعلیمی قایلیت اور اہلیت:
– آئی ٹی ڈپلومہ/ڈگری
– سرٹیفیکیشنز (مثلاً، CCNA، CompTIA+)
– مسائل کو حل کرنے اور نیٹ ورکینک کی مضبوط مہارت

ابھی اپلائی کرنے کے لئے آپ اپنا سی وی اس ای میل پر بھیج دین ، تاکہ آپ سے انٹریوو کے لئے وقت مقرر کر سکے. : careers@saylaniwelfare.com
سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کی زندگی کو بدلنے والے مشن کا حصہ بنیں!

مزید تازہ ترین نوکریوں کی معلومات کے لیے وزٹ کریں‌ویب سائٹ

ایئر سیال میں‌ کال سنٹر ایجنٹ ، کیبن کریو اور کوآرڈینیٹر کی کشش نوکری کا بہترین موقع

دن بھر کی اہم خبروں‌ کے لیے وزٹ کریں‌ویب سائٹ

job alert today, Saylani Welfare Trust is hiring a Network Assistant

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں