نوکری 2025، جدید ترین انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز ملازمت کے مواقع
نوکری 2025، جدید ترین انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز ملازمت کے مواقع
5 سی این جاپ اپڈیٹ
نوکری 2025، انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز IM سائنسز نوکری کرنے کا بہترین موقع، انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز پشاور خیبرپختونخوا میں درجہ ذیل آسامیوں کے لیے 24 جنوری 2025 کو روزنامہ ڈان میں مشتہر کردہ ملازمت کے عہدوں کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں
اسامیوںکے نام
1- پروجیکٹ کوآرڈینیٹر
2- پروجیکٹ آفیسر
3- مواد ڈیزائنر
4- رپورٹ ڈیزائنر
5- دفتری ملازم
6- مینیجر انتظامیہ
7- ایم اینڈ ای آفیسر اور فنانس کمپلائنس آفیسر
تما م درجہ بالا اسامیوںکے لیے ترجیحی تعلیم بیچلر، ایم ایس، ایم بی اے، میٹرک، ماسٹر، ایم کام، ایم ایس سی اور ایم اے ہونا ضروری ہیں
انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز کی تازہ ترین سرکاری تعلیمی ملازمتوں اور دیگر کے لیے 7 فروری 2025 تک یا اخباری اشتہار میں آخری تاریخ کے مطابق درخواست دی جا سکتی ہے
job alert today, institute of Management Sciences Job Opportunities
روزانہ جاپ اپڈیٹ کے لئے وزٹ کریں ہمارے ویب سائٹ پیچ پر جاپ اپڈیٹ