WhatsApp Image 2023 11 10 at 6.47.38 AM 524

نوکری 2023، کال سنٹر کراچی میں نوکریاں‌

ہم متحدہ عرب امارات کی ایک کمپین کے لیے کال سینٹر ایگزیکٹوز کی خدمات کراچی میں درکار ہیں
درخواست دینے سے پہلے براہ کرم تنخواہ اور اوقات کا مقام سب کچھ پڑھیں!!

تنخواہ ، مع کمیشن، ماہانہ تنخواہ 35 ہزاز سے 65 ہزار تک دیا جائے گا، کال سنٹر کی تجربہ رکھنے والے درخواست گزار کو ترجیح دیا جائے گا اور تنخواہ تجربے کے بنیاد پر طے کیا جائے گا
ڈیوٹی کے اوقات کار، پیر تا ہفتہ صبح 10 بجے سے شام 7 بجے تک
دلچسپی رکھنے والے درخواست گزار درجہ ذیل نمبر پر اور ای میل پر بھیچ دیں
Kanwal@nuhtech.pk +92 300 0222068
Job alert today, call center agent required

50% LikesVS
50% Dislikes

نوکری 2023، کال سنٹر کراچی میں نوکریاں‌

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں