ایرانی پیٹرول ڈیزل بلوچستان میں

ایرانی پیٹرول ڈیزل بلوچستان میں
Iranian Petrol Diesel in Balochistan
تفصیلات کے مطابق ایرانی تیل کی قیمت کافی کم ہونی چائیے تھیں اس وقت بلوچستان بھر میں ایرانی تیل بطور ایندھن گاڑیوں میں استعمال ہورہا ہے لیکن ماضی میں اسکا ریٹ انتہائی کم ہوتا تھا

البتہ آج اس پر مافیاز کی اجارادری ہونے کی وجہ سے اسکا ریٹ بھی انتہائی زیادہ ہوتا ہے ۔

ایرانی تیل پر ایران باڈر سے لیکر کچلاک تک کے ڈیلرز زیادہ منافع رکھتے ہیں اور اسکے بعد چیک پوسٹوں پر سرعام بھتہ لیکر اسکی قیمت زیادہ ہوجاتی ہے ۔

پہلے تو چھپ کر پیسے لیے جاتے اب تو بلا خوف خطر لیے جارہے جسکی وجہ سے اسکی قیمت بڑھ جاتی ہے ۔ کوئی توان معافیاں کےخلاف کارروائی کریں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں