ترکیہ اور شام کے قیامت خیز زلزلے میں‌ہونے والے اموات 21 ہزار سےتجاویز کر گیا.

ترکیہ اور شام کے قیامت خیز زلزلے میں‌ہونے والے اموات 21 ہزار سےتجاویز کر گیا.
international News, The death toll in Turkey and Syria’s doomsday earthquake is estimated at 21,000.
رپورٹ : 5CN نیوز ویب
تفصیلات کے مطابق ترکیہ، شام: اموات 21 ہزار سے متجاوز
ترکیہ میں زلزلے سے 17 ہزار سے زائد جبکہ شام میں 3 ہزار سے زیادہ افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔
سیکڑوں منہدم عمارتوں کے ملبے تلے دبے افراد کو زندہ نکالنے کی امیدیں معدوم ہوتی جارہی ہیں

قیامت خیز زلزلے سے متاثر ہزاروں افراد شدید سردی میں کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبورہوگئے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں