چلاس دلخراش واقع کی اہم تفصلات سامنے آ گئی .

چلاس:حادثے کے 6 زخمیوں کو آر ایچ کیو ہسپتال چلاس پہنچا دیا گیا ہے
Important details of Chilas and heartburn
آر ایچ کیو ہسپتال چلاس میں 6 زخمیوں میں خاتون اور بچی سمیت ایک فوجی اہلکار شامل ہیں، ہسپتال ذرائع
اور مسافر بس میں کل 24 افراد سوار تھے، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر دیامر عنایت اللہ کے مطابق کار میں 6 افراد سوار تھے،جاں بحق افراد میں 3 خواتن اور 15 مرد شامل ہیں. اب تک 9 زخمیوں کو ریسکیو کرکے شتیال اور آر ایچ کیو ہسپتال چلاس پہنچا دیا گیا ہے اب مزید لاپتہ افراد کی تلاش کے لیئے امدادی کارروائیاں جاری ہے آر ایچ کیو ہسپتال چلاس ڈسٹرکٹ کنٹرول روم قائم کردیا گیا ہے، مزید زخمیوں کو آر ایچ کیو ہسپتال چلاس منتقل کیا جارہا ہے،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر دیامر

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں