کوہاٹ میں خوفناک حادثہ 17 آفراد جانبق ،

کوہاٹ میں خوفناک حادثہ 17 آفراد جانبق ،
Horrible accident in Kohat, 17 killed.
تیز رفتار ٹرالر کا کوچ کے ساتھ خوفناک تصادم 2 بچی سمیت 17 افراد ہلاک ہوگیا۔ یہ المناک واقع کوہاٹ انڈیس ہائی وے پر ٹنل کے قریب ہوا ۔ ٹرالر کے تیز رفتاری سے کوچ پر چڑھ گیا ۔ جس سے 5 افراد زخمی اور 17 ہلاک ہو گئے ۔ واقع کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ کر امدادی کاروائی شروع کر دی۔ اور زخمیوں کو ہسپتال پہنچا دیا گیا ۔ اس خوفناک تصادم میں دونوں گاڑیاں تباہ ہو گیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں