اسکردو ، خاتوں کے ساتھ عصمت درازی کی کوشش، خاتوں نے گھر سے بھاگ کر عزت بچا لی، مقدمہ درج
رپورٹ، 5 سی این نیوز
اسکردو ، خاتوں کے ساتھ عصمت درازی کی کوشش، خاتوں نے گھر سے بھاگ کر عزت بچا لی، مقدمہ درج ، شوہر شکایت لے کر ویمن تھانہ ہنچ گئے باآثر شخص کی طرف سے صلح کے لیے دباو، خاتون کا تعلق شگر سے بتایا جا رہے ہیں. خاتون نے معمولے کے بارے میں اپنی شوہر کو فون کر کے اگاہ کر دی تھی، خاتوں سے عصمت درازی کی خبر پر عوام دوست ڈپٹی کمشنر کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ، متاثرہ خانداں کو ضرور انصاف دینے کی یقن دہانی، ڈپٹی کمشنر اسکردو نے مزید کہا کہ ایسے واقعے کے سدباب کے لیے ملزمان کو سخت سے سخت سزا دینے کے قانونی کاروائی کریں گے ، ڈپٹی کمشنر سکردو حمزہ مراد ایسے عناصر کبھی معافی کے حقدار نہیں ہے.
گزشتہ روز کی اہم اور معلوماتی کالمز کی لنک ملاحظہ فرمائیں
ہم تو ویسے بھی بیچارے ایسے ہی ہیں یہاں‘، آئینی عدالت سے متعلق جسٹس منصور علی شاہ کے دلچسپ ریمارکس
گلگت بلتستان بغیر گملہ توڑے مفتوحہ علاقہ ، یاسر دانیال صابری
سکردو بلتستان کا دل , حجاب فاطمہ اسوہ گرلز کالج سکردو
غلام حسین بلغاری ، طہٰ علی تابشٓ بلتستانی
دیوار پھلانگ کر، دروازہ توڑ کر داخل ہونے والے ……….. پابندی لازم! ایڈوکیٹ کلثوم ایلیاء شگری
gilgit baltistan news




