گلگت بلتستان ، وزیر اعلٰی خالد خورشید کا پی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ ،

گلگت بلتستان ، وزیر اعلٰی خالد خورشید کا پی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ ،
Gilgit-Baltistan, Chief Minister Khalid Khurshid’s visit to PHQ Hospital,
گلگت:وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کی پی ایچ کیو ہسپتال اور سٹی ہسپتال گلگت میں زیر علاج ہربن کار بس حادثے کے زخمیوں کی عیادت!
وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید نے پی ایچ کیو ہسپتال اور سٹی ہسپتال گلگت میں زیر علاج دیامر بس حادثے کے زخمیوں کی عیادت کی۔
اس موقع پر وزیر اعلی نے زخمیوں کو مفت بہتر علاج معالجے کی سہولیات فراہم کرنے کے احکامات دیئے۔
وزیر اعلی نے محکمہ ایکسائیز کو کار بس حادثے کی مکمل انکوائری کر کے 10 دنوں میں رپورٹ پیش کرنے کے حکم بھی دیا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں