گلگت بلتستان کی ماہر قلب پہلی خاتون ڈاکٹر

گلگت بلتستان کی ماہر قلب خاتون ڈاکٹر
Gilgit-Baltistan’s first cardiologist woman doctor
گلگت بلتستان کی پہلی خاتون ڈاکٹر کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر حِرا احمد نے بھی کارڈیالوجی میں پاکستان کی سب سے بڑی FCPS کی ڈگری حاصل کر لی ۔
ڈاکٹر حِرا احمد سٹی (RHQ) ہسپتال گلگت میں دِل کے مریضوں کا معائینہ بھی کرتی ہیں۔
ڈاکٹر حِرا احمد سابقہ ڈی ایم ایس ڈاکٹر مشتاق احمد کی صاحبزادی ہیں ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں