پی ایس ایل 2023 میں شمولیت کے لیے انگلش کاؤنٹی مڈل 6 کی پی سی بی سے سے بات چیت جاری۔

پی ایس ایل 2023 میں شمولیت کے لیے انگلش کاؤنٹی مڈل سیکس کی پی سی بی سے سے بات چیت جاری۔
English County Middle 6 in talks with PCB to join PSL 2023
5CN نیوز اسلام آباد۔
PSL 2023
برطانوی میڈیا کے مطابق مڈل سیکس کے 2023 کے ایڈیشن میں شامل ہونے پر بات چیت نہیں ہو رہی، ممکنہ طور پر مڈل سیکس کمٹمنٹ کے طور پر مختصر پری سیزن وارم اپ ٹور کر سکتی ہے۔
رپورٹس کے مطابق پی ایس ایل کے مڈل سیکس اور پاکستان سپر لیگ کے درمیان حوصلہ افزا پیش رفت ہوئی ہے۔
مڈل سیکس کے سی ای او اینڈریو کورنیش کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ پی ایس ایل میں غیرملکی ڈومیسٹک ٹیم کی شمولیت میں دلچسپی رکھتا ہے، ہماری اب تک کی بات اچھی رہی ہے بات چیت کا سلسلہ آئندہ ہفتوں میں بھی جاری رہنے کی توقع ہے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق ای سی بی ان رابطوں سے آگاہ ہے اور کوئی تحفظات نہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں