ورلڈ کپ 2023، ٹیبل پوائنٹ نیدرلینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ 2023، ٹیبل پوائنٹ ، نیدرلینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
cricket news, World Cup 2023
5 سی این نیوز ویب
ورلڈ کپ 2023، ٹیبل پوائنٹ ،آئی سی سی ورلڈکپ کے دوسرے میچ میں پاکستان کا مقابلہ نیدرلینڈ سے اج انڈیا حیدر آباد دکن کرکٹ اسٹیڈیم میں ہو رہا ہے، قومی ٹیم اج ورلڈ کپ مین کا پہلا میچ نیدرلینڈ کے خلاف کھیل رہے ہیں. قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس کے بعد بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم ورلڈکپ مین 2023 کا آغاز کر رہے ہیں، ہم کوشش کریں‌گے کہ اسکور کو 290 سے 300 تک لے جایا جائے.
نیدرلینڈ کے کپتان نے ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پچ دوسرے اننگ میں بیٹنگ کے لئے سازگار ہوگا.
قومی ٹیم میں کپتان بابر اعظم، شاداب خان ، محمد رضوان، امام الحق، فخرزمان، سعود شکیل، افتخار احمد ،محمد نواز، حارث روف، شاہین شاہ افریدی اور حسن علی اسکواڈ میں شامل ہیں
ورلڈکپ مین 2023 ٹیبل پوائنٹ ، کے پہلا میچ میں نیوز لینڈ‌نے انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دیا تھا ، وہ بھی حیدرآباد دکن کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلاگیا تھا.
cricket news, World Cup 2023, Netherlands win the toss and decide to field first against Pakistan ٹیبل پوائنٹ

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں