کرکٹ نیوز، پاکستان کا پہلا ٹی ٹوئنٹی آج ڈربن میں جنوبی افریقہ سے ہوگا۔

cricket news in urdu, T20 match update

کرکٹ نیوز، پاکستان کا پہلا ٹی ٹوئنٹی آج ڈربن میں جنوبی افریقہ سے ہوگا۔
رپورٹ، 5 سی این نیوز
کرکٹ نیوز، پاکستان کا پہلا ٹی ٹوئنٹی آج ڈربن میں جنوبی افریقہ سے ہوگا، پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج (منگل کو) کھیلا جائے گا۔
پاکستانی ٹیم نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے بھرپور تیاریاں کی ہیں، ٹریننگ سیشن کنگس میڈ اسٹیڈیم میں منعقد کیے گئے ہیں۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہوگا۔ قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ ٹیم آسٹریلیا اور زمبابوے کی طرح اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان کے نئے کھلاڑی ٹیلنٹ سے بھرپور ہیں حالانکہ بیرون ملک سیریز ہمیشہ چیلنجنگ ہوتی ہیں۔
cricket news in urdu, T20 match update

قومی کرکٹ ٹیم پروٹیز کے خلاف سیریز کے لیے تیار، بھرپور ٹریننگ جاری

سپریم کورٹ: فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے سے متعلق درخواست مسترد

شگر ، بدعنوانی ایک ناسور ہے۔ جس کی وجہ سے معاشرہ تباہی ہوجاتے ہیں۔ جسے جڑ سے اکھاڑنے بغیر معاشرتی تعمیر و ترقی ممکن نہیں ، ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں