گلگت : وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کا نذیر احمد ایڈوکیٹ کو گلگت بلتستان اسمبلی کا اسپیکر منتخب ہونے پر مبارکباد

گلگت : وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کا نذیر احمد ایڈوکیٹ کو گلگت بلتستان اسمبلی کا اسپیکر منتخب ہونے پر مبارکباد

CM GB Khalid Khurshed congratulate to Nazir Ahmed
گلگت : تحریک انصاف نے نذیر احمد ایڈوکیٹ کو اسپیکر منتخب کرکے اہم انتخابی وعدے کو پورا کیا، وزیر اعلی گلگت بلتستان

گلگت : تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کو جمہوری عمل میں یکجہتی کا مظاہرہ کرنے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں، وزیر اعلی گلگت بلتستان
CM GB Khalid Khurshed congratulate to Nazir Ahmed
گلگت : تحریک انصاف اور اتحادی جماعتیں گلگت بلتستان کے حقوق کیلئے منظم کردار ادا کرتے رہینگے، وزیر اعلی گلگت بلتستان

گلگت : پی ٹی آئی حکومت چئیرمین تحریک انصاف اور پارٹی منشور پر حقیقی معنوں میں عملدر آمد جاری رکھے گی، وزیر اعلی گلگت بلتستان

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں