پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا ضمانت منظور ۔

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا ضمانت منظور ۔
Bail granted to PTI leader Fawad Chaudhry.
پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری کو اسلام آباد کے سیشن عدالت نے 20 ہزار کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔
فواد چوہدری کو الیکشن کمیشن کو دھمکی دینے اور توہین کرنے کے کیس میں لاہور سے گرفتار کر لیا گیا تھا
آج اسلام آباد سیشن کورٹ نے فواد چوہدری کی ضمانت منظور کرلی ۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ فواد چوہدری کو گرفتار کر کے حق و سچ کی آواز کو دبانے کی کوشش کی۔ انشاء اللہ فواد چوہدری کے حق اور سچ میں آواز پہلے سے طاقتور ہوگا۔ اس موقع پر اسد عمر اور بابر اعوان نے بھی میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یہ امپورٹڈ سرکار انتقامی کارروائی میں مصروف ہے اور عوام مہنگائی اور ان کے بد انتظامی کے سزا بھگت رہا ہے ۔ حکومت فوری انتخابات کا اعلان کرا کر ملک کو تمام مشکلات سے نجات دلا دیں۔۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں