ایشیا کپ 2023، پاک بھارت میچ بارش کی وجہ سے روک دیا۔

ایشیا کپ 2023، پاک بھارت میچ بارش کی وجہ سے روک دیا۔ انڈیا کی عمدہ بیٹنگ
Asia cup live score, Aisa cup schedule. Cricket news
5سی این نیوز ویب اسپورٹس
ایشیا کپ 2023, ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے میچ پاکستان کا مقابلہ انڈیا سے جاری ہے۔ جو بارش کی وجہ سے روک دیا۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور انڈیا کو بیٹنگ کی دعوت دی ۔ انڈیا نے بیٹنگ کرتے ہوئے 2 وکٹوں کی نقصان کے ساتھ 147 رنز بنا دیئے ۔
ایشیا کپ 2023 کے یہ میچ سری لنکا کے شہر کولمپور میں کھیلا جا رہے ہیں ۔ انڈیا ٹیم نے میچ کا بہترین آغاز کیا اور 121 رنز تک کوئی کھلاڑی آؤٹ نہیں ہوئے ۔
پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کو انتخاب کیا۔ ایک سوال پر انہوں کہا کہ ہم نے پچ دیکھ کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
انڈین ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا۔ ہم ٹاس جیتتے تو بیٹنگ کا فیصلہ کرتا۔ اور اب بڑا ٹارگٹ دینے کی کوشش کرتے ۔ اب ایک بڑا ٹارگٹ کیلئے کوشش کریں گے ۔ ٹیم میں دو تبدیلی کیا ہے۔
پاکستان ٹیم میں 3 فاسٹ بولر اور 3اسپنر کے ساتھ کھیل رہےہیں ۔
Asia cup live score, Aisa cup schedule. Cricket news

100% LikesVS
0% Dislikes

ایشیا کپ 2023، پاک بھارت میچ بارش کی وجہ سے روک دیا۔” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں