AKRSP خواتین کے لیے فری لانسنگ اور گرافک ڈیزایئنگ کورس کرائی گی

اسکردو .AKRSP خواتین کے لیے فری لانسنگ اور گرافک ڈیزایئنگ کورس کرائی گی
AKRSP Freelancing/Graphic for Women
اے کے آر ایس پی کے زیر انتظام نیز کورسز کا داخلہ جاری
فری لانسنگ
گرافک ڈیزائننگ
گرافک ڈیزائننگ براہ کرم نوٹ کریں کہ کلاسز شروع ہو چکی ہیں اور چند سیٹیں دستیاب ہیں۔ اس لیے جلدی کرو اور خود کو ہنر مند بناؤ داخلہ کے معیار ہیں:
عمر: 18-35 سال
تعلیم: IT (BA, B. Sc) 3
کوئی TA/Da قابل قبول نہیں ہوگا
کوئی پک اینڈ ڈراپ کی سہولت دستیاب نہیں۔
کامیاب طلباء کو سرٹیفکیٹس دیئے جائیں گے۔
دورانیہ: 2 ماہ
رابطہ: AKRPS مرکزی دفتر، سدپارہ روڈ، سکردو۔

50% LikesVS
50% Dislikes

2 تبصرے “AKRSP خواتین کے لیے فری لانسنگ اور گرافک ڈیزایئنگ کورس کرائی گی

    1. dear Zehra,
      Appreciate to reached out, kindly follow the AKRSP free course, if you want to paid an advanced course. then again message us, and we will advise you for further platform.
      thank you

اپنا تبصرہ بھیجیں