اسکردو تھانہ حسین آباد کے حدودِ میں ایک لڑکے سے جنسی زیادتی سے متعلق درخواست، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر تفتیش شروع کرد ی، تفصلات سامنے آگئے
اسکردو تھانہ حسین آباد کے حدودِ میں ایک لڑکے سے جنسی زیادتی سے متعلق درخواست، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر تفتیش شروع کرد ی، تفصلات سامنے آگئے
رپورٹ، 5 سی این نیوز
اسکردو تھانہ حسین آباد کے حدودِ میں ایک لڑکے سے جنسی زیادتی سے متعلق درخواست، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر تفتیش شروع کرد ی، اسکردو تھانہ حسین آباد کے حدودِ میں ایک لڑکے سے جنسی زیادتی سے متعلق درخواست پر ایس ایچ او تھانہ حسین آباد اور ان کی ٹیم نے فوری طور قانونی کارروائی کرتے ہوئے ایف آئی آر درج کرکے نامزد ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ سکردو پولیس اس کیس کے حوالے سے قانونی پہلوؤں کو پیش نظر رکھ کر تفتیش کر رہی ھے ۔ اور تمام تر قانونی تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے حکام بالا کی ہدایات کے تحت مدعی کو انصاف دلانے کیلئے کیس مجاز عدالت کے سامنے پیش کرے گی۔
زرئع نے مذید بتایا کہ عوام میںاس واقع پر شدید تشویش ہیں اور ایک غریب سعادات فیملی کے بچے کے ساتھ اجتماعی بد فعلی کے واقعہ پر معاشرے کے ذمہ دار افراد کا کردار پر سوالیہ نشان ہیں بلخضوس علماء کرام کو ان واقعات کی روک تھام کے لئے اپنا کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے گزشتہ عرصے میں سب سے زیادہ اسکردو کی حدود میں بچوں کے ریپ کے واقعات پیش آئے ہیں معاشرے کا المیہ یہ ہےزیادہ تر ایسے واقعات کو اندرون خانہ دفن کیا جاتا رہا ہے۔جس سے معاشرے میں یہ برائی پھلتی جارہی ذاتی تشہیر اور مفادات وابستہ ہیں فلسطین کو آزاد کرنے کی بات کی جاتی ہے امریکہ کو مردہ باد کہا جاتا لوگوں کی ذات پر تنقید کی جاتی ہے سیاست پر بات کرتے ہیں حکومت اور فوج کو گالیاں دیتے ہیں۔مگر جو بنیادی شرعی فرضہ ہے اس پر کھڑے ہونے کے بجاۓ مصالحت کا کردار ادا کیا جاتا ہے
تاریخ گواہ ہے قوم لوط انہی حرکتوں اور نافرمانیوں کی وجہ سے تباہ ہوئی لہذا ہم مطالبہ کرتے ہیں۔ ایسے عناصر کی حمایت کرنے والے افراد کو بھی قانونی قاروئی کا حصہ بنایا جاۓ۔ اور جن کی شرعی ذمہ داری ہیں وہ عوام کو فلسطین اور امریکہ سے قریب لاکر معاشرے کے آس پاس ہونے والی برائیوں کے خاتمے کے لئے عوام کو شعور دیں کیونکہ ایسی معاشرے میں ہم سب اور ہمھارے بچے رہتے ہیں ہم۔اس واقعے میں پولیس اور ریاستی ادرون کی کاردگی کو خراج تحسین پیش کرتے ہے
urdu news, rape case in skardu