5 بار ورلڈ چیمپئن برازیلین ٹیم نے سربیا کو دو صفر سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کا آغازکر دیا۔

قطر میں جاری شدہ فیفا فٹبال ورلڈکپ میں گروپ جی کے 16 ویں میچ میں 5 بار ورلڈ چیمپئن برازیلین ٹیم نے سربیا کو دو صفر سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کا آغازکر دیا۔
لوسیل قطر میں برازیل اور سربیا کے مابین میچ کا فرسٹ ہاف بنا کسی گول کے ختم ہوا، جبکہ سیکنڈ ہاف میں برازیل کی ٹیم فارم میں آگئی، اُن کی طرف سے فرسٹ گول رچرلیسن نے 62 منٹ میں کیا، البتہ دوسری گول بھی رچرلیسن نے 73ویں منٹ میں کر لیا
اس کے علاوہ سربین ٹیم نے گول کرنے کی بہت کوشش کی لیکن وہ ناکام رہے اور میچ برازیل کی دو صفر سے اپنے نام کر لیا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں