چلاس کے مقام پر بس حادثہ کا شکار ، 21 ہلاک

گلگت بلتستان سے راولپنڈی جانے والی بس حادثے کا شکار 21 ہلاک
killed 21 in bus accident from Gilgit-Baltistan to Rawalpindi
تفصیلات کے مطابق اپر کوہستان شتیال کے قریب مسافر بس کو حادثہ مسافر بس غذر سے راولپنڈی جارہی تھی تقریبا 20 افراد کے جاں بحق جبکہ متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاع
مزید یہ کہ مسافر کوچ مشہ بروم بس نمبر 3688 حادثے کا شکار ہوا ہے
چلاس:ریسکیو 1122 دیامر کی دو ٹیمیں جائے حادثہ کی طرف روانہ ہو گئی ہیں۔ریسکیو 1122دیامر ذرائع
ٹرانسپورٹ کمپنی کی جانب سے حادثے کا شکار ہونے والے افراد کا لسٹ بھی جار کر دیے گئے ہیں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں