کوئٹہ سے کراچی آنیوالی کوچ لسبیلہ میں حادثے کا شکار، 12 افراد جاں بحق

کوئٹہ سے کراچی آنیوالی کوچ لسبیلہ میں حادثے کا شکار، 12 افراد جاں بحق
12 death coch accident way to karachi from Quota
لسبیلہ میں چینکی اسٹاپ کے قریب مسافر کوچ کھائی میں گرنے سے کم ازکم 12 افراد ہلاک اور 20 سے زائد افراد زخمی ہوگئے جبکہ 3 بندوں کو ریسکیو کیا۔لسبیلہ میں مسافر کوچ تیز رفتار کے باعث کھائی میں گر گئی ، اور بس میں آگ لگ گئی اس کے علاوہ ریسکیو ٹیم کے آپریشن ختم ہوچکا ہے ، بس میں 48 افراد سوار تھے جس میں صرف 3 کو ریسکیو کیا باقی آگ لگنے کے باعث پھنس گئے. ہلاک افراد کی لاشیں باہر نکالا گیا ہے اسٹنٹ کمشنر حمزہ انجم نے تصدیق کردی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں