ہنزہ کی پہلی طالبہ جو انسٹی ٹیوٹ آف اسماعیلی اسٹڈیز، لندن سے STEP پروگرام پے سکالرشپ مکمل کر لیا

ہنزہ کی پہلی طالبہ جو انسٹی ٹیوٹ آف اسماعیلی اسٹڈیز، لندن سے STEP پروگرام پے سکالرشپ مکمل کر لیا
سوست گوجال ہنزہ سے تعلق رکھنے والی صائمہ کمال ولد کمال الدین نے انسٹی ٹیوٹ آف اسماعیلی اسٹڈیز لندن سے اپنا 2 سالہ STEP اسکالرشپ کی ایک سال مکمل کرنے کے بعد تین مہینے کی ریسرچ کے لئے وطن پہنچ گئی۔
تین مہینے کی ریسرچ مکمل کرنے کے بعد دوبارہ انسٹی ٹیوٹ آف اسماعیلی اسٹڈیز سے دو سالہ اسٹڈیز مکمل کرے گی۔
صائمہ کمال گوجال بالا کے علاقے میں انسٹی ٹیوٹ آف اسماعیلی اسٹڈیز، لندن سے STEP پروگرام پے سکالرشپ پانے والی والی پہلی طالبہ ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں