گلگت . نلتر میں برفانی تودے تلے دو نوجوانوں کے دب گیا. وزیراعلی خالد خورشید کا اظہار افسوس

گلگت . نلتر میں برفانی تودے تلے دو نوجوانوں کے دب گیا. وزیراعلی خالد خورشید کا اظہار افسوس
نلتر میں برفانی تودے تلے دو نوجوانوں کے دب جانے کے واقعے پر وزیراعلی خالد خورشید کا اظہار افسوس، انتظامیہ و ریسکیو 1122 کو تلاش کے لئے تمام تر ممکنہ اقدامات اٹھانے کا حکم!

گلگت: نلتر ضلع گلگت میں برفانی تودے تلے دو نوجوانوں کے دب جانے کے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید نے انتظامیہ اور ریسکیو 1122 کو تلاش کے لئے تمام تر ممکنہ اقدامات اٹھانے کا حکم دیا ہے۔

وزیراعلی خالد خورشید نے نوجوانوں کی جان کی سلامتی کے لئے دعا بھی کی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں