IMG 20230110 WA0119 598

بلتستان کی پہلی کم عمر کلائمبر

تفصیلات کے مطابق گانچھے شیوک ونٹر فلیسٹیول 2023 میں حصہ لینے والی بلتستان کی پہلی کم عمر کلائمبر
صدیقہ حنیف ضلع گانچھے کے گاؤں ہوشے سے تعلق رکھتے ہیں،

مزید تفصیلات کے مطابق آپ عالمی شہرت یافتہ کوہ پیما مرحوم لٹل کریم کی پوتی ہے۔انہوں نے آج شیوک ونٹر فیسٹیول میں اپنے والد محمد حنیف کے ساتھ انتہائی مہارت سے مونٹین کلائمنگ کرکے تمام دیکھنے سے خوب داد حاصل کی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

گلگت بلتستان کی پہلی کم عمر کلائمبر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں