گلگت بلتستان کا گندم اسلام آباد اتحاد فلور مل میں بلیک سیل ہو رہا .

گلگت بلتستان کا گندم اسلام آباد اتحاد فلور مل میں بلیک سیل ہو رہا .
گلگت بلتستان کا گندم اسلام آباد اتحاد فلور مل عطار فلور مل، سے لیکر بٹگرام کوھستان کے فلور ملوں میں بلیک ھورہا، 6 مہنوں کا بقیہ گندم اب تک غائب، دستیابی ناممکن کیونکہ بقیہ گندم بلیک ھوچکاھیں.گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں کہی 6 مہنے کا گندم غائب ھے تو کہی 8 مہنوں سے گندم نہیں مل رہا ہے کیونکہ ان مہنوں کا گندم قبل سے بلیک ھوچکاھے ھے ، اس مافیاز شامل بڑے بڑے مگرمچھ جو کابینہ کا بھی حصہ ہیں شامل ہیں عوام گلگت بلتستان کو جاگنا ھوگا.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں