کتر ینہ کیف اور وکی کوشل اپنے شادی کی پہلی سالگرہ ۔ ایک دوسرے کو محبت بھرے پیغامات

کترینہ کیف اور وکی کوشل اپنے شادی کی پہلی سالگرہ ۔ ایک دوسرے کو محبت بھرے پیغامات ۔
انڈیا۔ بالی وڈ کے مشہور اداکارہ کترینہ کیف اور وکی کوشل کو شادی کی بندھن میں بندھے ایک سال مکمل ، شادی کی پہلی سالگرہ منا رہے ہیں ۔
وکی کوشل اور کترینہ کیف اپنے شادی کی سالگرہ پر سوشل میڈیا کے نیٹ ورک انسٹاگرام پر ایک دوسرے کو محبت بھر پیغامات کو تبادلہ کیا گیا۔ وکی کوشل نے اپنے پیغام میں کہا کہ وقت تیزی کے ساتھ گزر جاتے ہیں لیکن جب میری محبت تیرے ساتھ جادوئی انداز میں گزر جاتے ہیں ۔اور انہوں نے کترینہ کیف کو شادی کی پہلی مبارکباد دی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں