پاکستان نیوی میں بطور سیلر بھرتی ہونے کا زبردست موقع

پاکستان نیوی میں بطور سیلر بھرتی ہونے کا زبردست موقع

تفصیلات کے مطابق اس پوسٹ کے لئے پاکستان بھر سے لوگ اپلائی کر سکتے ہیں

ڈومینٹیشن کی آخری تاریخ مورخہ یکم جنوری 2023 سے 14جنوری تک ہے

ریکروٹمنٹ :
قد 5.6 فٹ
عمر 17 سے 23 سال تک
غیر شادی شدہ
تعلیم میڑک پاس 60٪

مزید تفصیلات اس ویب سائٹ پر:
www.joinpaknavy.com

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں