ٹی 20 ورلڈکپ: ٹورنامنٹ کے آغازپر ہی سری لنکا کو بڑا دھچکا

ٹی 20 ورلڈکپ: ٹورنامنٹ کے آغازپر ہی سری لنکا کو بڑا دھچکا
برسبین: ٹی 20 ورلڈ کپ کے کوالیفائر راؤنڈ کے فرسٹ میچ میں اپ سیٹ شکست کے بعد سری لنکن ٹیم مشکل میں پڑ گئے

رپورٹ کے مطابق سری لنکی کی فاسٹ بولر دلشان مدوشنکا انجری کے باعث ٹی 20 ورلڈکپ سے اوٹ ہوگئے،ICC کی ٹیکنیکل کمیٹی نے بنورا فرنینڈو کو فاسٹ بولر کی جگہ ٹیم میں شامل کرنے کی اجازت دیے ہیں ۔

مدوشنکا ہفتہ کے روز ورزش کے دوران تھائی پر چوٹ آئے ، ایم آر آئی اسکین کے بعد انجری کی تصدیق ہوئی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں