ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:زمبابوے نے پاکستان کو ایک رن سے شکست دے دی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:زمبابوے نے پاکستان کو ایک رن سے شکست دے دی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کا جاری شدہ ٹارمنٹ کے آج ہونے والے پاکستان اور زمبابوے کے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو ایک رن شکست
تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں ہونے والے آج کے مقابلے میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ لیا اور 20 اوور میں 130 رن بنا ڈالے،
پاکستان 131 رن کی تعاقب میں شروع سے ہی ناکام نظر آ رہے تھے، البتہ آخری اوور میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد زمبابوے نے پاکستان کو ایک رن سے شکست دی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں