Zardari 547

وزیر اعظم کی آصف زرداری سیاسی صورتحال پر رابطہ

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

شہباز شریف سے آصف زرداری کی ٹیلی فونک رابطہ دونوں سیاسی رہنماؤں کے مابین موجودہ سیاسی احوال پر تبادلہ تبادلہ خیال ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے مسلم لیگ (ن) کے اہم سینئر رہنماؤں کو ہدایات جاری کیے ہیں

مسلم لیگ نون کی جانب سے گورنر ہاؤس میں دن ایک بجے اہم مشاورتی اجلاس بلایا ہے ، اس ہم اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایات کو مدنظر رکھتے ہوئے اہم مشاورت ہوگی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

وزیر اعظم کی آصف زرداری سیاسی صورتحال پر رابطہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں