نگر تیز رفتار گاڑی نے بچے کو کچل دیے

نگر تیز رفتار گاڑی نے بچے کو کچل دیے
رپورٹ 5 سی این نیوز
تفصیلات کے مطابق گلگت نگر کالونی میں خاتون کی تیز رفتار گاڑی نے بچے کو کچل دیا, بچہ اسی ٹائم جان سے ہاتھ دھو بیٹھے،

متاثرہ خاندان کی درخواست پر پولیس نے خاتون کو گرفتار کرکے ویمن پولیس اسٹیشن منتقل کر دیا،

خاتون کا تعلق ہنزہ سے بتایا جا رہے ہیں جبکہ بچہ نگر کالونی کا رہائشی تھا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں